مستقیم الاضلاع

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - (اقلیدس) وہ (شکل وغیرہ) جس کے اضلاع یا خطوط مستقیم ہوں (جیسے مستطیل، مثلث وغیرہ)۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - (اقلیدس) وہ (شکل وغیرہ) جس کے اضلاع یا خطوط مستقیم ہوں (جیسے مستطیل، مثلث وغیرہ)۔